چالیس ہزار روپے کے پرانے پرائز بانڈ کی فروخت آج سے بند کر دی گئی ~ ACCOUNTING AND TAX JOURNAL

A comprehensive blog for Accounting, Financial, Audit, Taxation and HR Professionals

Tuesday, June 25, 2019

چالیس ہزار روپے کے پرانے پرائز بانڈ کی فروخت آج سے بند کر دی گئی


چالیس ہزار روپے کے پرانے پرائز بانڈ کی فروخت آج سے بند کر دی گئی، اکتیس مارچ دو ہزار بیس کے بعد چالیس ہزار کا پرانا بانڈ صرف کاغذ کا ٹکڑا رہ جائے گا، اسٹیٹ بینک نے غیر رجسٹرڈ بانڈ کی تبدیلی کے لئے طریقہ کار کا اعلان کردیا۔

حکومت کا دستاویزی معیشت کی جانب ایک اور قدم، چالیس ہزار کے پرائز بانڈ کی فروخت بند ہوگئی۔ اب قرعہ اندازی بھی نہیں ہوگی، بانڈ اکتیس مارچ دو ہزار بیس کے بعد ناقابل قبول ہوں گے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے چالیس ہزار والا بانڈ پریمئیم پرائز بانڈ میں تبدیل ہوسکےگا۔‏ چالیس ہزارکےبانڈ سے سیونگ سرٹیفکیٹ خریدے جاسکتے ہیں

جبکہ چالیس ہزار بانڈ کی ادائیگی اسٹیٹ بینک، نیشنل بینک اور دیگر مخصوص بینکوں کے ذریعے بینک اکاؤنٹ سے ہوگی۔

ایک اندازے کے مطابق چالیس ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں سرمایہ کاری کا حجم دو سے تین سو ارب روپے ہے۔
Share:

0 comments:

Post a Comment

About Me

My photo
Greetings! My name is Tasleem Faraz Minhas author of this blog and I am a Tax Consultant by profession having more than 12 years of experience in the field of Accounting, Finance and Taxation.

Featured Post

DSO vs. Collection Period: The Financial Metric CEOs and CFOs Can’t Afford to Confuse!

  Criteria Day Sales Outstanding (DSO) Collection Period Definition DSO measures the average number of days it takes a company to...

Search This Blog

Followers