پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر آئی ایم ایف کو راضی کر لیا ~ ACCOUNTING AND TAX JOURNAL

A comprehensive blog for Accounting, Financial, Audit, Taxation and HR Professionals

Tuesday, May 7, 2019

پاکستان نے ایمنسٹی اسکیم پر آئی ایم ایف کو راضی کر لیا

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو بتایا کہ اس اسکیم سے 170 ارب روپے کا ٹیکس مل سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو بتایا گیا کہ آسان اور سہل ایمنسٹی اسکیم سے ڈھائی ہزار ارب روپے کے اثاثے قانونی بن سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی کوشش ہے کہ اثاثے ظاہر کرنے کی یہ اسکیم رواں ماہ ہی سے متعارف کرادی جائے۔

ایمنسٹی اسکیم آئی ایم ایف پروگرام سے پہلے جاری کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ بین الاقوامی فنڈ کا پروگرام لینے کے بعد اس اسکیم کا اجراء نہیں ہوسکے گا۔




Share:

0 comments:

Post a Comment

About Me

My photo
Greetings! My name is Tasleem Faraz Minhas author of this blog and I am a Tax Consultant by profession having more than 12 years of experience in the field of Accounting, Finance and Taxation.

Featured Post

DSO vs. Collection Period: The Financial Metric CEOs and CFOs Can’t Afford to Confuse!

  Criteria Day Sales Outstanding (DSO) Collection Period Definition DSO measures the average number of days it takes a company to...

Search This Blog

Followers