منی بجٹ ~ ACCOUNTING AND TAX JOURNAL

A comprehensive blog for Accounting, Financial, Audit, Taxation and HR Professionals

Wednesday, January 23, 2019

منی بجٹ

وزیرخزانہ اسدعمر آج قومی اسمبلی اجلاس میں منی بجٹ پیش کریں گے،ذرائع


منی بجٹ میں سیکڑوں درآمدی اشیا پرکسٹمزاورریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانے کی تجویز،ذرائع


درآمدی بل کم کرنے کیلیے صرف لگژری اشیا کی درآمدپرڈیوٹی بڑھانے کی تجویز،ذرائع


کاسمیٹیکس،پرفیومز،گھڑیوں پرڈیوٹی بڑھانےکی تجویز،ذرائع


موبائل فونز،ڈبہ پیک دودھ،شیمپو،کریم،پنیرپرڈیوٹی بڑھانے کی تجویز،ذرائع


ٹیکس فائلرزکیلیےبینکوں سےیومیہ 50ہزارروپےنکلوانے پرودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز،ذرائع


نان فائلرزکیلیےبینکوں سے50ہزارنکلوانےپر0.6فیصدشرح برقراررکھنےکی تجویز، ذرائع


18 سوسی سی سےاوپرگاڑیوں پر10فیصدڈیوٹی بڑھانےکی تجویز،ذرائع


گاڑیوں کےٹائروں پرریگولیٹری ڈیوٹی بڑھانےکی تجویز،ذرائع


اسلام آباد:150اشیا کی درآمد پرڈیوٹی کم کرنے کی تجویز، ذرائع


برآمدی شعبےکیلیے خام مال کی درآمدپرڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے،ذرائع


منی بجٹ میں نان فائلرزکوریلیف ملنے کاامکان


نان فائلرز پرگاڑیوں کی خریداری پرعائدپابندی ہٹانےکی تجویز،ذرائع


نان فائلرزپرگاڑیوں کی خریداری پرپابندی سےریونیو کم ہورہا ہے،ذرائع


نان فائلرزپرگاڑیوں کی خریداری پرپابندی کےباعث آٹوسیکٹر کوپریشانی کاسامنا ہے،ذرائع


گزشتہ 6ماہ کےدوران گاڑیوں کی فروخت میں 27فیصدکمی ہوئی ہے،ذرائع


منی بجٹ میں نان فائلرزپرجائیداد کی خریداری پرعائد پابندی برقراررہےگی،ذرائع


حکومت چاہتی ہےکہ پراپرٹی سیکٹر میں ٹیکس چوری کوروکاجا سکے،ذرائع


منی بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پرٹیکسوں کابوجھ بڑھانے کی تجویز


تنخواہ دارطبقے کودیاگیا ٹیکس ریلیف کم کرنے کی سفارش،ذرائع


نکم ٹیکس چھوٹ کی حد12لاکھ روپےسےکم کرنے کی سفارش،ذرائع


انکم ٹیکس چھوٹ کی حد6سے8لاکھ روپے سالانہ تک مقررکرنے کی تجویز،ذرائع


وزارت خزانہ کومنی بجٹ میں انکم ٹیکس چھوٹ کم کرنے کی تجویزدی گئی ہے،ذرائع


اگرمنی بجٹ میں تجویزکوقبول نہ کیاگیا توسالانہ بجٹ میں تجویزپیش کی جائے گی،ذرائع


مسلم لیگ ن کی حکومت نےانکم ٹیکس چھوٹ کی حد12لاکھ روپے مقرر کی تھی


وزیرخزانہ حکومت کی جانب سےکیے گئے معاشی بہتری کےاقدامات سےآگاہ کرینگے،ذرائع


وزیرخزانہ برآمدات اورترسیلات زرمیں اضافے سےمتعلق آگاہ کریں گے،ذرائع


وزیر خزانہ تجارتی خسارے اوردرآمدات میں کمی سےمتعلق آگاہ کریں گے،ذرائع


وزیرخزانہ اسٹاک مارکیٹ کےلیے ٹیکس مراعات کا اعلان کریں گے،ذرائع


اسٹاک مارکیٹ کےسرمایہ کاروں کے لیے ٹیکسوں میں کمی کی تجویز ہے،ذرائع


وزیرخزانہ شیئرزکی خریدو فروخت پر عائد ایڈ وانس انکم ٹیکس کے خاتمے کا اعلان کریں گے،ذرائع


وزیر خزانہ برآمدات کو بڑھانے کے لیے اقدامات کا اعلان کریں گے، ذرائع


وزیرخزانہ برآمد گنند گان کیلیے ری فنڈز کی فراہمی کا اعلان کریں گے،ذرائع


وزیر خزانہ دوست ممالک سے ملنے والی امداد سے بھی پارلیمنٹ کوآگاہ کریں گے، ذرائع


وزیر خزانہ آسان کاروباری اقدامات کا اعلان کریں گے،ذرائع


منی بجٹ میں آسان کاروبار کے لیے اصلاحات تجویز کیے جائیں گے،ذرائع


اراضی کی لین دین میں ای رجسٹری،آئن لائن فرد کی سہولیات متعارف کرنے کی تجویز،ذرائع


جائیدادکے تنازعات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرنے کی تجویز،ذرائع


سرحدوں پرڈیوٹی،ٹیکسزکی آئن لائن ادائیگی کا نظام متعارف کرنے کی تجویز،ذرائع


منی بجٹ میں برآمدات بڑھانے کیلیے ٹیرف اصلاحات کی تجویز، ذرائع


برآمدات سے متعلق صنعتوں کیلیے خام مال،مشینری پرڈیوٹیزمیں کمی کی تجویز،ذرائع


ٹیرف سلیبس کواز سر نومقرر کرنے کی تجویز ہے،ذرائع


موجودہ 16فیصدوالےٹیرف لائنزکو15فیصدکرنے کی تجویز ہے،ذرائع


اسلام آباد:11فیصد والے ٹیرف لائنز کو 10فیصد کرنے کی تجویز،ذرائع


اسلام آباد :5فیصد والےٹیرف لائنز کو 4فیصد کرنے کی تجویزہے، ذرائع


کمرشل صنعتی خام مال کےدرآمدکنندگان کیلیے ٹیرف ریٹس کافرق ختم کرنے کی تجویز،ذرائع


خام مال کی درآمدپرڈیوٹیزمیں کمی کی تجویز ہے،ذرائع


ریگولیشنزکومعقول بنانےکےاقدامات کااعلان کیاجائےگا،ذرائع


سرمایہ کاری کیلیے سازگارماحول فراہم کرنےکےاقدامات کااعلان کیاجائےگا،ذرائع


منی بجٹ میں ملکی،غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے اقدامات تجویزکیےجارہےہیں،ذرائع


موبائل فون کمپنیوں پر17فیصدسیلزٹیکس لگانےکی تجویزہے،ذرائع


منی بجٹ میں گیس ڈیولپمنٹ سرچارج کاحل پیش کیاجائے گا،ذرائع


منی بجٹ میں درآمدی کاغذپر ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش ،ذرائع


منی بجٹ میں دو سال پرانی گاڑیوں کی درآمد کی اجازت کی سفارش ،ذرائع


1600 سی سی سے زائدگاڑیوں پردرآمدی ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز، ذرائع


سیمنٹ کی بوری پرایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش ، ذرائع


سگریٹس پرایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی سفارش ،ذرائع


درآمدی اشیا پر ایک فیصدایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی لگانے کی تجویز، ذرائع


3سال سےزائد شیئرزہولڈنگ پرکیپٹل گین ٹیکس ختم کرنے کی تجویز،ذرائع


شیئرزکی خریدو فروخت پر0.2فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس ختم کرنےکی سفارش،ذرائع


سرمایہ کاری بورڈنے منی بجٹ میں کاروبارکو آسان کرنے کی تجاویزتیار کیں


وزیرخزانہ منی بجٹ کوایکنامک ریفارمز پیکج کا نام دیں گے،ذرائع


وزیر خزانہ اپنی تقریر میں ملکی معیشت کی بہتری پرزیادہ توجہ دیں گے،ذرائع


وزیرخزانہ اسٹاک مارکیٹ کےلیے ٹیکس مراعات کااعلان کریں گے، ذرائع


وزیرخزانہ شیئرزکی خریدوفروخت پرعائد ایڈوانس انکم ٹیکس کےخاتمے کااعلان کریں گے،ذرائع


اسٹاک مارکیٹ کےسرمایہ کاروں کےلیے ٹیکسوں میں کمی کی جارہی ہے،ذرائع


وزیرخزانہ اسدعمر ایکسپورٹ کوبڑھانے کیلیےکیےگئے اقدامات کااعلان کریں گے،ذرائع


اسدعمر ایکسپورٹرزکےری فنڈزکلیئر کرنے کیلیے ایف بی آرکی پالیسی سےآگاہ کریں گے، ذرائع


وزیرخزانہ کاروباری آسانیاں پیداکرنے کیلیے کی گئی کوششوں سے قوم کو آگاہ کریں گے،ذرائع


منی بجٹ میں 150سے170ارب روپے کےٹیکسز لگانےکی تجویزہے، ذرائع


پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز


500 سے زائد درآمد اشیا پر امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کی سفارش


درآمدی ڈیوٹی کی شرح ایک سےدو فیصد تک بڑھائی جا سکتی ہے ،ذرائع


موبائل فونزپر کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجویز ،ذرائع


شوگر انڈسٹری کیلیے ٹیکسوں کانیا طریقے کار نافذکرنے کی سفارش ، ذرائع


شوگرملوں کی سیلز کورکارڈ کرنے کا فیصلہ ،ذرائع


غیر ملکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس میں اضافے کی تجویز


برآمدی صنعتوں میں خام مال پرکسٹمزڈیوٹی کم کرنےکی تجویز


موبائل فون کمپنیوں پر مزید ٹیکس لگانےکی تجویز،ذرائع


منی بجٹ میں خام مال پر 6 فیصدکسٹمزڈیوٹی کوصفر کرنے کی سفارش


خام مال پر 20 فیصد کسٹمز ڈیوٹی کی شرح برقرار رہے گی


برآمدات میں اضافے کے لیے خام مال پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ


کمرشل اور انڈسٹریل امپورٹرز میں فرق ختم کرنے کی سفارش ،ذرائع


ایکسپورٹرز کوعلاقائی ممالک کے نرخوں پر خام مال فراہم کرنے کی سفارش ،ذرائع


ایکسپورٹرز کو عالمی منڈیوں تک رسائی دینے کے اقدامات کی کرنے کی تجویز،ذرائع


Source: Geo News.
Share:

0 comments:

Post a Comment

About Me

My photo
Greetings! My name is Tasleem Faraz Minhas author of this blog and I am a Tax Consultant by profession having more than 12 years of experience in the field of Accounting, Finance and Taxation.

Featured Post

DSO vs. Collection Period: The Financial Metric CEOs and CFOs Can’t Afford to Confuse!

  Criteria Day Sales Outstanding (DSO) Collection Period Definition DSO measures the average number of days it takes a company to...

Search This Blog

Followers